چور کلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پاجامے کی میانی، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پاجامے کی میانی، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی۔